Weather (state,county)

Ajab Pagal Sa Ladhka Hai


عجب پاگل سا لڑکا ہے
عجب پاگل سی میں بھی ہوں
اسے مصرعوں میں،شعروں میں
تو میں یوں یاد کرتی ہوں
خوابوں کے جزیروں پر
اسے آباد رکھتی ہوں
براہِ راست کہنے سے
مگر ہاں میں بھی ڈرتی ہوں
عجب پاگل سا لڑکا ہے
!!!عجب پاگل سی میں بھی ہوں۔۔۔
Powered by Blogger.