Weather (state,county)

Har Lafz Ko Kaghaz Pe Utara Nahi Jata


ہر لفظ کو کاغذ پہ اتارا نہیں جاتا
ہر نام سر عام پکارا نہیں جاتا

ہوتی ہیں محبت میں کئی راز کی باتیں
ویسے ہی تو اس کیھل میں ہارا نہیں جاتا

ہر شخص کو تو طوفان بچانے نہیں آتے
ہر ناؤ کے ہمراہ کنارا نہیں جاتا

تب تک نہیں کھلتے اسرارِ محبت
جب تک کوئی اس میں مارا نہیں جاتا
Powered by Blogger.