Weather (state,county)

Muhabbat Rait Jaisi Thi


محبت ریت جیسی تھی،
مجھے یہ غلط فہمی تھی،
کہ
محبت ڈھیر ساری تھی ۔ ۔ ۔
دونوں ہاتھوں میں بھر کر
تمام عمر سنبھالوں گا
زمانے سے چھپا لوں گا،
کبھی کھونے نہیں دوں گا،
مگر
میں نے اسی ڈر سے،
محبت ہی نہ کھو جائے
یہ مٹھیاں بند رکھی تھیں
مگر
جب
مٹھیاں کھولیں
تو
دونوں ہاتھ خالی تھے
محبت کے سوالی تھے
کیونکہ
محبت ریت جیسی تھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Muhabbat rait jaisi thi
Mujhe ye ghalat fehmi thi
k
Muhabbat dhair sari thi
Dono hathon mein bhar kar
Tamam umr smbhalun ga
Zamane se chupa loon ga
Kabhi khone nahin doon ga
Mager
Jab
Muthiyan Kholeen To
Dono hath khali the
Muhabbat k sawali the
Q k
Muhabbat Rait Jaisi Thi
Powered by Blogger.