محبت روگ بن جاتی ہے جب سینے میں اتر جائے جب کھل کر بکھر جائے جب حد سے گزر جائے دلوں کا سوگ بن جاتی ہے محبت روگ بن جاتی ہے...!