مجھ کو پانا ہے تو مجھ میں اتر کر دیکھویوں کناروں سے سمندر کو دیکھا نہیں کرتےمغرور کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہم ہر کسی کو مڑ کر دیکھا نہیں کرتے۔محبت بندگی ہے اس میں تن کا قرب مت مانگ کہ جس کو چھو لیا جائے اسے پوجا نہیں کرتے