Weather (state,county)

Na Qurb Ke Na Wafa ke Hotey Hain

نہ قرب نہ وفا کے ہوتے ہیں

نہ قرب نہ وفا کے ہوتے ہیں
سارےجھگڑےاناکےہوتےہیں

بات نیت کی صرف ہے ورنہ
وقت سارےدعاکےہوتےہیں

بھول جاتےہیںمت براکہنا
لوگ پتلےخطاکےہوتےہیں

وہ بظاہرتوکچھ نہیںلگتے
ان سےرشتےبلاکےہوتےہیں

وہ ہماراہےاس طرح سےفیض
جیسےبندےخداکےہوتےہیں

Powered by Blogger.