Weather (state,county)

Tere Khayal Se Daman Ko Chura Ke Dekha Hai



تیرے خیال سے دامن کو چرا کے دیکھا ہے
دل و نظر کو بہت آزما کے دیکھا ہے
محبت کی قسم تم نہیں تو کچھ بھی نہیں
میں نے کچھ پل تمہیں بھلا کے دیکھا ہے
Powered by Blogger.