Weather (state,county)

Yeh Zindagi Tere Sath Ho...


یہ زندگی تیرے ساتھ ہو
یہ آرزو دن رات ہو

میں تیرے سنگ سنگ چلوں
تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو

میں کانٹوں پر بھی چل پڑوں 
تیرے پیار کی جب برسات ہو

کبھی شام ڈھلے،جب ہم ملیں
نہ دن ڈھلے، نہ رات ہو

یہ زندگی تیرے ساتھ ہو
یہ آرزو دن رات ہو
Powered by Blogger.