Weather (state,county)

Achi Lagti Thi Tujhe Mausmon ki Tabdeeli


اچھی لگتی تھی تجھے موسموں کی تبدیلی
اور یہ رنگ سدا تیری ادائوں میں رہا

مجھ کو معلوم نہیں ہے کہ ٹھہرنا کیا ہے
خشک پتوں کی طرح میں تو ہوائوں میں رہا
Powered by Blogger.